بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

منگلا ڈیم ،صورتحال تشویشناک ہوگئی،حیرت انگیزواقعہ،شہری ششدر

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

میرپور (آئی این پی)منگلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول سے نیچے آگیا ہے جسکی وجہ سے ڈیم میں موجود ہزاروں مچھلیاں پانی سے باہر آگئیں جنہیں دیکھ کر شہری ششدر رہ گئے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز کیمطابق ایک دن میں 8فٹ پانی کا لیول کم ہونے کی وجہ سے ہزاروں مچھلیاں پانی سے باہر آگئیں۔  آکسیجن کی کمی اور پانی ڈیڈ

لیول سے نیچے جانے کی وجہ سے ہزاروں مچھلیاں منگلا ڈیم سے باہر آچکی ہیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واپڈا اور ارسا سے اپیل کی ہے کہ چند دن منگلا ڈیم سے پانی کا اخراج بند کیا جائے بصورت دیگر کروڑوں روپے کی مچھلی ضائع ہو سکتی اور کئی نایاب اقسام کی مچھلیاں ختم ہو سکتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…