پنجاب پولیس کی وردی کا رنگ کیوں بدلاگیا؟حیرت انگیزانکشاف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورہائیکورٹ میں پنجاب پولیس کی یونیفارم تبدیل کرنے کے حوالے سے درخواست دائرکردی گئی جس پرعدالت نے 13اپریل کوپنجاب حکومت اورپنجاب پولیس سے جواب طلب کرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے پنجاب پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کیخلاف درخواست پر حکومت اور پنجاب پولیس سے 3 اپریل… Continue 23reading پنجاب پولیس کی وردی کا رنگ کیوں بدلاگیا؟حیرت انگیزانکشاف











































