’’عوام تیاری کر لیں ‘‘
اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہیگا تاہم مالاکنڈ،ہزارہ،پشاور، بنوں،کوہاٹ،ڈی آئی خان، راولپنڈی، بہاولپور،ڈی جی خان ڈویژن،اسلام آباد، فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہواوٰں اور… Continue 23reading ’’عوام تیاری کر لیں ‘‘









































