ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مردم شماری کے دوران غیرقانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کی شامت آگئی

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ میں مردم شماری کے دوران پولیس نے 22 افغان باشندے گرفتار کرلئے ‘ فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں مردم شماری کے د وران 22 افغان باشندے گرفتار

کئے گئے ہیں۔ افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ قانونی کارروائی کےلئے ان افغان باشندون کوعدالت میں پیش کیاجائے گاتاکہ سزادی جاسکے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…