ایک طرف وزیراعظم دوسری طرف سپریم کورٹ ،وزیرداخلہ چوہدری نثارکابڑاامتحان شروع
اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پانامہ لیکس کیس کی تحقیقات کیلئے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کا قیام وزارت داخلہ کی ذمہ داری ہو گی‘ وزارت داخلہ عدالتی فیصلے کی کاپی موصول ہوتے ہی ‘ سول اور فوجی انٹیلی… Continue 23reading ایک طرف وزیراعظم دوسری طرف سپریم کورٹ ،وزیرداخلہ چوہدری نثارکابڑاامتحان شروع











































