بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’نیوز لیکس مسلح افواج کے خلاف سازش ‘‘ وزیر داخلہ نے کیا وعدہ کر رکھا تھا ؟ اہم انکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم رپورٹ کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں ‘ چوہدر ی نثار نے مکمل رپورٹ شائع کرنے کا وعدہ کیا تھا‘ڈان لیکس رپورٹ کو مکمل طور پر شائع کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں ‘

جاننا چاہتے ہیں کہ طارق فاطمی کا کیا کردار تھا ‘ صرف بیان جاری کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا ‘ قومی اسمبلی میں اس معاملے پر بات کریں گے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق نعیم الحق نے کہاکہ وزیر اعظم رپورٹ کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جاننا چاہتے ہیں کہ طارق فاطمی کا کیا کردار تھا ‘ صرف بیان جاری کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا ۔ انہوں نے کہاکہ رپورٹ کو مکمل طو رپر شائع کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ چوہدر ی نثار نے مکمل رپورٹ شائع کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ قومی اسمبلی میں اس معاملے پر بات کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…