جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

’’خبر دار ۔۔ ایک لفظ بھی مت بولنا ‘‘ وزیر اعظم کا نوٹیفکیشن اور آئی ایس پی آر کا رد عمل ۔۔ طارق فاطمی کو نواز شریف نے کیا حکم دیدیا ؟ 

datetime 29  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) ڈان لیکس کے معاملے پر انکوائری رپورٹ کی سفارش پر وزیراعظم کے معاون خصوصی خارجہ امور کے عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر طارق فاطمی کو وزیراعظم نے بیان بازی سے روک دیا ہے۔

وزیراعظم ہاؤس سے نوٹیفکیشن کے اجراء اور آئی ایس پی آر کے ردعمل کے بعد صحافیوں سے طارق فاطمی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی مگر ان کا موبائل فون بند ملتا رہا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…