خیبر پختونخوا ،نئی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ
پشاور(آئی این پی )صوبائی حکومت نے سی پیک منصوبے کی سیکورٹی ممکن بنانے کے لئے خصوصی سی پیک سیکورٹی فورس تشکیل دینے کی اصولی منظوری دے دی ہے جس سے صوبے میں اس منصوبے کے تحت بہتر سرمایہ کاری کو فروغ ، سرمایہ کاروں کو تحفظ اور ترقی کے نئے دورکا آغاز ہو گا۔ اس… Continue 23reading خیبر پختونخوا ،نئی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ











































