پاک افغان افواج نے ملکرنئی تاریخ رقم کردی
راولپنڈی(آئی این پی )پاکستان اور افغان فوجی حکام کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ کیا گیا،ہاٹ لائن رابطے میں پاک افغان سرحد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور افغان فوجی حکام کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا… Continue 23reading پاک افغان افواج نے ملکرنئی تاریخ رقم کردی











































