پانامہ کا فیصلہ جو بھی آئے ہم ۔۔۔! پاک فوج نے کیا دھماکے دار اعلان کردیا ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کا پانامہ کیس پر فیصلہ پاک فوج کو قبول ہو گا، خطے میں استحکام چاہتے ہیں، افغانستان اور بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفورکی برطانوی میڈیا سے گفتگو۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے… Continue 23reading پانامہ کا فیصلہ جو بھی آئے ہم ۔۔۔! پاک فوج نے کیا دھماکے دار اعلان کردیا ؟











































