’’وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔‘‘ مردم شماری کی ٹیم پر حملہ، حملہ آور کون تھا؟
چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں مندنی کے مقام پر مردم شماری کی ٹیم پر نامعلوم حملہ آور کی فائرنگ کے نتیجے میں شمار کنندہ عملے کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق مندنی کے علاقے میں صبح سویرے مردم شماری کی ٹیم پر ایک مسلح حملہ آور نے فائر کھول… Continue 23reading ’’وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔‘‘ مردم شماری کی ٹیم پر حملہ، حملہ آور کون تھا؟











































