جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

جنوبی پنجاب سے پی ٹی آ ئی کو ایک اور جھٹکا،اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا

datetime 2  جون‬‮  2023

جنوبی پنجاب سے پی ٹی آ ئی کو ایک اور جھٹکا،اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کےمطاق سابق ایم پی اے میاں شفیع محمد نے بھی پارٹی کو خیربادکہہ دیا،میاں شفیع محمد نے کہا کہ9 مئی واقعہ کی پرزور مذمت کرتا ہوں،خسروبختیار اور ہاشم جواں بخت کیساتھ کھڑا ہوں۔

شاہ محمود سے جیل میں ملاقات ،دو دن میں کیا ہو گا؟ پی ٹی آئی رہنما محمود مولوی نے اندر کی خبر دے دی

datetime 2  جون‬‮  2023

شاہ محمود سے جیل میں ملاقات ،دو دن میں کیا ہو گا؟ پی ٹی آئی رہنما محمود مولوی نے اندر کی خبر دے دی

کراچی(این این آئی)فواد چوہدری اور عمران اسماعیل کے ہمراہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے ملنے والے محمود مولوی نے دعوی کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی سے جیل میں ملاقات خوش آئند تھی، نتیجہ دو دن میں سامنے آجائے گا۔خصوصی گفتگومیں انہوں نے کہاکہ عام انتخابات اکتوبر میں ہوتے نظر آرہے ہیں۔ 9مئی کے… Continue 23reading شاہ محمود سے جیل میں ملاقات ،دو دن میں کیا ہو گا؟ پی ٹی آئی رہنما محمود مولوی نے اندر کی خبر دے دی

جیل سے رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب

datetime 2  جون‬‮  2023

جیل سے رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب

مکوآنہ (این این آئی)سنٹرل جیل سے رہائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر میاں خیال احمد کاسترو پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر میاں خیال احمد کاسترو نے پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے سابقہ ایم این اے سے ملاقات کے… Continue 23reading جیل سے رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب

اوباش افراد نے شادی کا جھانسہ دیکر دو لڑکیوں کو بے آبرو کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2023

اوباش افراد نے شادی کا جھانسہ دیکر دو لڑکیوں کو بے آبرو کر دیا

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں اوباش افراد نے شادی کا جھانسہ دیکر دو لڑکیوں کو بے آبرو کر دیا جبکہ نوجوان سمیت 5 خواتین کو اغواء کر لیا گیا، پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی‘ مدینہ ٹائون کے علاقہ فخر آباد کی رہائشی ہما بی بی نے بتایا کہ اوباش… Continue 23reading اوباش افراد نے شادی کا جھانسہ دیکر دو لڑکیوں کو بے آبرو کر دیا

پرویز خٹک بھی ہمت ہار گئے، پی ٹی آئی کا عہدہ چھوڑنے کااعلان

datetime 1  جون‬‮  2023

پرویز خٹک بھی ہمت ہار گئے، پی ٹی آئی کا عہدہ چھوڑنے کااعلان

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے پی کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پرویز خٹک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کئی دنوں سے ملک میں سیاسی حالات کو دیکھ رہا ہوں، 9مئی کے واقعات کی پہلے ہی مذمت کر چکا ہوں۔پرویز خٹک نے پریس کانفرنس… Continue 23reading پرویز خٹک بھی ہمت ہار گئے، پی ٹی آئی کا عہدہ چھوڑنے کااعلان

بدلتی سیاسی صورتحال، مولانا فضل الرحمان نے بھی محاذ سنبھال لیا

datetime 1  جون‬‮  2023

بدلتی سیاسی صورتحال، مولانا فضل الرحمان نے بھی محاذ سنبھال لیا

پشاور (این این آئی)بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔مولانا فضل الرحمان جمعہ کو پشاور پہنچیں گے، امیر جے یو آئی اتوار تک تین دن قیام کریں گے اور مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں… Continue 23reading بدلتی سیاسی صورتحال، مولانا فضل الرحمان نے بھی محاذ سنبھال لیا

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزید مہنگائی کا خدشہ، سبسڈیز ختم کرنے کا امکان

datetime 1  جون‬‮  2023

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزید مہنگائی کا خدشہ، سبسڈیز ختم کرنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال 2023-24ء کے وفاقی بجٹ میں عوام کیلئے مزید مشکلاٹ بڑھنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بجٹ میں بجلی اور گیس کی سبسڈی مزید کم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے جس سے بجلی و گیس صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزید مہنگائی کا خدشہ، سبسڈیز ختم کرنے کا امکان

جون، جولائی اوراگست میں کتنی بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 1  جون‬‮  2023

جون، جولائی اوراگست میں کتنی بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے جون، جولائی اور اگست میں ملک کے بیشتر حصوں میں معمول سے کم بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے جون،جولائی اوراگست 2023 کا آؤٹ لک جاری کردیا، جس کے مطابق ملک کے بیشتر مقامات پر ان تین ماہ کے دوران معمول سے کم… Continue 23reading جون، جولائی اوراگست میں کتنی بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

9 مئی کی جیوفنسنگ رپورٹ، مظاہرین سے کون رہنما رابطے میں تھے؟ نام سامنے آگئے

datetime 1  جون‬‮  2023

9 مئی کی جیوفنسنگ رپورٹ، مظاہرین سے کون رہنما رابطے میں تھے؟ نام سامنے آگئے

پشاور(این این آئی) نو اور دس مئی کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جیو فینسنگ رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق پْرتشدد مظاہروں میں سابق ایم پی ایز اور پارٹی قائدین توڑ پھوڑ کرنے والے مظاہرین کے ساتھ رابطے میں تھے۔پْرتشدد مظاہرین کا سراغ لگانے کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی… Continue 23reading 9 مئی کی جیوفنسنگ رپورٹ، مظاہرین سے کون رہنما رابطے میں تھے؟ نام سامنے آگئے

1 902 903 904 905 906 907 908 909 910 911 912 12,335