ایک معمولی کا سا کام کریں اور دس لاکھ روپے حاصل کریں،پنجاب حکومت نے عوام کیلئے بڑا اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی) جعلی ادویات تیار کرنیوالے کے بارے میں اطلاع دینے والو ں کیلئے 10لاکھ روپے انعام کی منظوری ، وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت اتوار کواعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صحت عامہ کی سہولتوں کی بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، عوام کو جدید طبی… Continue 23reading ایک معمولی کا سا کام کریں اور دس لاکھ روپے حاصل کریں،پنجاب حکومت نے عوام کیلئے بڑا اعلان کردیا











































