جولائی اور اگست کا مہینہ کیسا ہوگا؟محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی
کراچی(آئی این پی )ڈی جی محکمہ موسمیات ڈاکٹر غلام رسول نے کہا ہے کہ موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جب کہ کراچی میں مئی اور جون میں ہیٹ ویو کے خدشات موجود ہیں۔کراچی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون اور ہیٹ ویو… Continue 23reading جولائی اور اگست کا مہینہ کیسا ہوگا؟محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی











































