جعلی دودھ اور مکھن سے ڈیری پراڈکٹس بنابے والا یونٹ پکڑا گیا،پنجاب فوڈاتھارٹی
لاہور( آئی این پی) وزیر اعلی ٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پرعوام کو صحت اورمیعاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں ویجیلنس سیل کی نشاندہی پر جعلی دودھ اور مکھن سے ڈیری پراڈکٹس بنابے والا یونٹ پکڑا… Continue 23reading جعلی دودھ اور مکھن سے ڈیری پراڈکٹس بنابے والا یونٹ پکڑا گیا،پنجاب فوڈاتھارٹی











































