سوات ،والدہ کے ہمراہ لوگوں کے گھروں میں کا م کرنے والی طالبہ نے سافٹ ویئرمقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرلی
سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات کی رہائشی بارہویں جماعت کی ایک طالبہ جواپنی والدہ کے ہمراہ لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرتی ہے اس نے سافٹ ویئرکے مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرلی ۔تفصیلات کے مطابق طاہرہ نامی بارہویں جماعت کی طالبہ جو اپنی والدہ کے ہمراہ لوگوں کے گھروں میں کام کرکے خاندان کی… Continue 23reading سوات ،والدہ کے ہمراہ لوگوں کے گھروں میں کا م کرنے والی طالبہ نے سافٹ ویئرمقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرلی











































