منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سی پیک پر کام کرنے والے 4 افراد کو گولی مار کر قتل کر دیاگیا، چاروں افراد کا تعلق کہاں سے ہے؟

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

خاران(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے خاران میں فائرنگ سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق خاران کے علاقے ایری کلگ میں نامعلوم افراد نے سڑک کی تعمیر کے کام پر مامور مزدوروں پر فائرنگ کردی، واقعے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق

مزدوروں کی شناخت غلام مصطفیٰ، سجاد، نیازی اور سہراب کے ناموں سے ہوئی ہے، چاروں افراد کا تعلق سندھ کے علاقے گھوٹکی سے بتایا جاتا ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں جبکہ ملزمان کی تلاش بھی شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…