آرمی چیف نے میری د رخواست پرملاقات کی تھی ،عمران خان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے گزشتہ دنوں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی تھی ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ میں نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی درخواست کی تھی جس پرہم دونوں میں ملاقات ہوئی اوریہ ملاقات تقریباایک گھنٹہ تک… Continue 23reading آرمی چیف نے میری د رخواست پرملاقات کی تھی ،عمران خان











































