اہم جماعتوں کے رہنماؤں کی پرویزمشرف سے ملاقات، ملکرچلنے پر اتفاق ہوگیا
فیصل آباد ( آئی این پی) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سے دبئی میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاناما کیس کے ممکنہ فیصلے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ ملاقات کے دوران مجلس وحدت المسلیمن کے… Continue 23reading اہم جماعتوں کے رہنماؤں کی پرویزمشرف سے ملاقات، ملکرچلنے پر اتفاق ہوگیا











































