ہمسایہ ملک سے رات گئے پاک فوج پر حملہ زبردست جوابی کارروائی میں کتنے جہنم واصل ؟
خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں افغان سرحد سے دو چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا اور جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا… Continue 23reading ہمسایہ ملک سے رات گئے پاک فوج پر حملہ زبردست جوابی کارروائی میں کتنے جہنم واصل ؟











































