وفاقی بجٹ پرشیخ رشید کا معنی خیز ردعمل،ایسی بات کہہ دی جس کی امید ہی نہ تھی
اسلام آباد(آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وفاقی بجٹ 2017-18کو رضیہ بٹ کا ناول قرار دیتے ہوئے کہاکہ یہ بجٹ نہیں بلکہ ایک ناول ہے جس میں کچھ نہیں لکھا ہوا ، آج کسانوں پر شیلنگ کر کے پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی میں چھرا گھونپا گیا ہے ،… Continue 23reading وفاقی بجٹ پرشیخ رشید کا معنی خیز ردعمل،ایسی بات کہہ دی جس کی امید ہی نہ تھی









































