بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

شیخ رشید سے جھگڑنے والے نور اعوان کے ساتھ تھانے میں رات بھر کیا ہوتارہا؟ایسا کام ہوگیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک نوراعوان جنہوں نے گزشتہ روز عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے جھگڑاکیاتھاجس کےبعدان کے خلاف مقدمہ درج کیاگیااوران کوتھانہ سیکرٹریٹ میں بندکردیاگیاتھا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک نوراعوان جومسلم لیگ (ن) جاپان کے صدربھی ہیں ان کوحوالات میں رکھنے کے بجائے تھانے کے ایس ایچ اوکے

کمرے میں پروٹوکول دیاگیا۔ملزم نے گزشتہ رات تو تھانے میں گزاری مگر وہ سلاخوں کے پیچھے ہونے کے بجائے پروٹوکول کے مزے لوٹتا رہا۔ رپورٹ کے مطابق نور اعوان کے مہمان بھی اسے ملنے آتے رہےجن کی تواضح بھی تھانے کے عملے کے ذمہ رہی اورتھانے کاعملہ ن لیگی رہنماکوملنے کےلئے جب آنے والے افرادکی خاطرتواضح میں مصروف رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…