پاکستان کے اہم شہر میں خواتین اساتذہ نے درندے پن کی انتہا کر دی
فیروزوالہ(آئی این پی )صفائی سے انکار کرنے پر سرکاری اسکول کی دو ٹیچرز نے نویں جماعت کی طالبہ پر بہیمانہ تشدد کر کے اسے معذور کردیا۔ فیروز والا میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ہائی اسکول شاہدرہ میں فجر نور معمول کی طرح ہنسی خوشی اسکول گئی اس کی دو اساتذہ بشریٰ اور ریحانہ نے طالبہ سے… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں خواتین اساتذہ نے درندے پن کی انتہا کر دی









































