وزیراعظم جے آئی ٹی سے بھی بچ جائیں گے، نوازشریف کانام تواصغرخان کیس میں بھی تھا؟ اعترازاحسن نے پاناماکیس پرردعمل دیتے ہوئے بہت کچھ کہہ ڈالا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمااورسینیٹراعتزازاحسن نے کہاہے کہنوازشریف صادق اورامین نہیں رہے کیونکہ پانامالیکس کے مقدمے میں دو سینئرججزنےیہ بات کہہ دی ہے اوراس پرہی سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ سنایاہے ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے اعتزازاحسن نےپانامالیکس کے مقدمے کے فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ جے آئی ٹی کی تشکیل نوازشریف کوراہ فراردینے کے مترادف ہے ۔انہوں نے… Continue 23reading وزیراعظم جے آئی ٹی سے بھی بچ جائیں گے، نوازشریف کانام تواصغرخان کیس میں بھی تھا؟ اعترازاحسن نے پاناماکیس پرردعمل دیتے ہوئے بہت کچھ کہہ ڈالا











































