ملک سے سالانہ 8 ارب روپے کی کونسی قیمتی ترین چیز چوری ہو رہی ہے، سینئر سیاستدان کے حیران کن انکشافات
لاہور(این این آئی ) تحر یک انصاف کے مر کزی راہنماو سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ گڈ گورننس کے بغیر ملک آگے نہیں چل سکتا ،ظلم،ناانصافی،بد عنوانی ،لوڈشیڈ نگ جیسے مسائل ملک کو بحرانوں کا شکار کر رہے ہیں،ملک میں سالانہ8ارب روپے کی گیس چوری محکمہ کی کارکردگی پر بہت… Continue 23reading ملک سے سالانہ 8 ارب روپے کی کونسی قیمتی ترین چیز چوری ہو رہی ہے، سینئر سیاستدان کے حیران کن انکشافات











































