نیب کے ساتھ پلی بارگیننگ کرنیوالی اہم خاتون سیاسی رہنما کی ناااہلی،معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا
کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ کے جناب جسٹس ظفر راجپوت کی سربراہی میں قائم ڈویڑن بینچ نے رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کو نااہل قرار دینے کے بارے دائر درخواست سماعت نئے بینچ سے کرانے کا معاملہ چیف جسٹس کو ارسال کردیا،قومی احتساب بیورو کی جانب سے دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading نیب کے ساتھ پلی بارگیننگ کرنیوالی اہم خاتون سیاسی رہنما کی ناااہلی،معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا











































