ملک بڑی تباہی سے بچ گیا ۔۔سیکیورٹی اہلکاروں کا کئی گھنٹے طویل آپریشن ۔۔تہلکہ خیز انکشافات
کراچی (آئی این پی) کراچی میں بدامنی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، سیکیورٹی اداروں نے عزیز آباد میں کارروائی کر کے دہشتگردی کیلئے گراؤنڈ میں چھپایا اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ عزیز آباد کے علاقے لال قلعہ گراؤنڈ میں زیر زمین اسلحے کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے ادارے… Continue 23reading ملک بڑی تباہی سے بچ گیا ۔۔سیکیورٹی اہلکاروں کا کئی گھنٹے طویل آپریشن ۔۔تہلکہ خیز انکشافات











































