وزیراعظم کب استعفیٰ د ے رہے ہیں؟چوہدری شجاعت نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدرچودھری شجاعت حسین نے پاناماکیس میں جے آئی ٹی کی تحقیقات شروع ہونے سے ہی قبل نواز شریف کے مستعفی ہونے کادعوی کردیاہے۔چوہدری شجاعت حسین نے لاہورمیں پاکستان مسلم لیگ، عوامی تحریک، سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کے چاررکنی اتحاد کے اجلاس کی صدارت کرنے کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے… Continue 23reading وزیراعظم کب استعفیٰ د ے رہے ہیں؟چوہدری شجاعت نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا











































