ماشااللہ ۔بیٹاہوتوحسین نوازجیسا،ایک ہی سال میں اپنے والدکوکتنے پیسے بھیجے؟ ،رقم جان کرآپ کے ہوش اُڑجائیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کوان کے صاحبزادے حسین نوازنے 2017میں بیرون ملک سے 23کروڑروپے بھیجے ہیں ۔یہ انکشاف نجی ٹی وی کے معروف اینکرشاہزیب خانزادہ نے کیاہے ۔انہوں نے کہا کہ حسین نوازنے رواں سال وزیراعظم نوازشریف کو23کروڑروپے بیرون ملک سے بھیجے ہیں ۔شاہزیب خانزادہ نے بتایاکہ گزشتہ چارسال میں وزیراعظم نوازشریف کوانکے صاحبزادے حسین… Continue 23reading ماشااللہ ۔بیٹاہوتوحسین نوازجیسا،ایک ہی سال میں اپنے والدکوکتنے پیسے بھیجے؟ ،رقم جان کرآپ کے ہوش اُڑجائیں گے











































