تحریک انصاف نے ڈان لیکس کے معاملے کو پارلیمان میں زیر بحث لانے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی
اسلام آباد (آئی این پی )تحریک انصاف نے ڈان لیکس کے معاملے کو پارلیمان میں زیر بحث لانے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ڈان لیکس کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے ۔منگل کو تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مراد سعید نے قرارداد… Continue 23reading تحریک انصاف نے ڈان لیکس کے معاملے کو پارلیمان میں زیر بحث لانے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی











































