پانامالیکس کے حوالے عمران خان کے الزامات ،ایک اورفیصلہ محفوظ
لاہور( آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پانامہ لیکس پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو خاموشی اختیار کرنے کے عوض 10 ارب کی پیشکش کی تحقیقات کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مقامی وکیل علم الدین غازی کی درخواست… Continue 23reading پانامالیکس کے حوالے عمران خان کے الزامات ،ایک اورفیصلہ محفوظ











































