لاہور ،عمرہ کی سعادت کیلئے جانیوالے بزرگ مسافر کو دھرلیاگیا،تلاشی لینے پر کیا برآمد ہوا؟افسوسناک انکشافات
لاہور(آئی این پی) اینٹی نارکوٹکس فورس نے عمرہ ادائیگی کے لیے جانے والے بزرگ مسافر شفیع محمد کے سامان سے 3 کروڑ مالیت کی اڑھائی کلو ہیروئن ضبط کر کے مسافر کو گرفتار کر لیا۔لاہور ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس حکام نے لاہور ائیرپورٹ پر خفیہ کارروائی کرتے ہوئے قطر ائیر کی پرواز… Continue 23reading لاہور ،عمرہ کی سعادت کیلئے جانیوالے بزرگ مسافر کو دھرلیاگیا،تلاشی لینے پر کیا برآمد ہوا؟افسوسناک انکشافات











































