جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کن دو مقاصد کیلئے اپنی پیرنی (بشریٰ بی بی) کے پاس جاتے ہیں؟

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار عارف نظامی نے کہا ہے کہ پاکستان کے جتنے سویلین حکمران ہیں وہ سب پیروں کے پاس جاتے ہیں۔ انہیں یہ بھروسہ نہیں ہوتا کہ کب بوٹوں کی چاپ سنائی دے اور ان کی چھٹی ہو جائے۔ اسی طرح عمران خان بھی اپنی ایک پیرنی بشریٰ بی بی کے پاس جاتے ہیں اور عمران خان کے صرف دو مسائل ہیں۔

ایک مسئلہ ان کا ذاتی ہے کہ ان کی اب کب شادی ہوگی اور دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ وہ کبھی وزیر اعظم بنیں گے بھی یا نہیں؟ یہ وہ دو سوالات ہیں جن کیلئے عمران خان اپنی پیرنی کے پاس چکر لگاتے رہتے ہیں۔ عارف نظامی نے کہا کہ عمران خان کی تیسری شادی کا معاملہ بھی ان کی پیری کے ساتھ جڑا ہوا ہے، ان کا اس میں انتہائی اہم کردار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…