پی آئی اے کا پائلٹ دوران پرواز کاک پٹ سے دیگر عملے کو نکال کرچینی خاتون کے ساتھ کیا کرتارہا؟افسوسناک انکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاجواب سروس کے پائلٹ کا باکمال کارنامہ،پی آئی اے کا پائلٹ چینی خاتون کو کاک پٹ میں لے کر بیٹھا رہا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 853 ٹوکیو سے بیجنگ جا رہی تھی۔ پائلٹ کو چینی خاتون ایسی بھائی کہ سکیورٹی بھول کر اس سے دوستی میں مگن… Continue 23reading پی آئی اے کا پائلٹ دوران پرواز کاک پٹ سے دیگر عملے کو نکال کرچینی خاتون کے ساتھ کیا کرتارہا؟افسوسناک انکشافات











































