’’بنی گالہ میں عمران خان کے بنگلے کو مسمار کر دیا جائے‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ڈی اے نے عدالت عظمیٰ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ بنی گالہ میں عمران خان کی رہائشگاہ سمیت 122 عمارات غیرقانونی ہیں۔ اسلام آباد کے زون 3 اور 4 میں یہ تعمیرات زوننگ ریگولیشن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بنائی گئی ہیں، اس لئے ان کو… Continue 23reading ’’بنی گالہ میں عمران خان کے بنگلے کو مسمار کر دیا جائے‘‘











































