منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

’’بنی گالہ میں عمران خان کے بنگلے کو مسمار کر دیا جائے‘‘

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ڈی اے نے عدالت عظمیٰ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ بنی گالہ میں عمران خان کی رہائشگاہ سمیت 122 عمارات غیرقانونی ہیں۔ اسلام آباد کے زون 3 اور 4 میں یہ تعمیرات زوننگ ریگولیشن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بنائی گئی ہیں، اس لئے ان کو گرانے کی ضرورت ہے۔ غیرقانونی قرار دی گئی عمارتوں کی فہرست میں عمران خان کی رہائشگاہ 92 ویں نمبر پر ہے۔

جواب میں بتایا گیا ہے کہ بنی گالہ میں درختوں کی کٹائی روکنے کے لئے دفعہ 144 لگا دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ بنی گالہ میں تجاوزات کی نشاندہی عمران خان نے سپریم کورٹ کو خط میں کی تھی جس پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے سی ڈی اے سے جواب طلب کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…