’’فکر نہ کریں ، پاک فوج کرکٹ بہت شوق سے کھیلتی ہے ‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفورنے واضح کیاہے کہ ڈان لیکس میں نامکمل چیزآج مکمل ہوگئی ہے،وزارت داخلہ نے اپنانوٹفیکیشن جاری کردیاہے، انکوائری بورڈنے جن کوذمہ دران ٹھہرایا،ان کووزیراعظم آفس بھجوادیا،یہ کہناکہ اس کانام نہیں یاہوناچاہیے یہ درست نہیں۔ انہوں نے ڈان لیکس ایشوپرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ایک سوال کے جواب… Continue 23reading ’’فکر نہ کریں ، پاک فوج کرکٹ بہت شوق سے کھیلتی ہے ‘‘









































