پاکستان میں ہندوؤں اور مسیحیوں کی تعداد کتنی ہے؟ حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں آخری مرتبہ مردم شماری 1998میں ہوئی تھی اوردودہائیوں کے بعد رواں سال 2016میں مردم شماری ہوئی ہے ۔اس مردم شماری کے ابھی تک حتمی نتائج سامنے نہیںآئے ہیں تاہم اس مردم شماری کے غیرحتمی اعدادوشمارکے مطابق ملک کی آبادی 20 کروڑ سے بڑھ چکی ہے اور ایک اندازے کے مطابق ملک میں ہندئوشہریوں کی تعداد 25لاکھ سے 50لاکھ… Continue 23reading پاکستان میں ہندوؤں اور مسیحیوں کی تعداد کتنی ہے؟ حیرت انگیزانکشافات











































