بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں ہندوؤں اور مسیحیوں کی تعداد کتنی ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 22  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں آخری مرتبہ مردم شماری 1998میں ہوئی تھی اوردودہائیوں کے بعد رواں سال 2016میں مردم شماری ہوئی ہے ۔اس مردم شماری کے ابھی تک حتمی نتائج سامنے نہیںآئے ہیں تاہم اس مردم شماری کے غیرحتمی اعدادوشمارکے مطابق ملک کی آبادی 20 کروڑ سے بڑھ چکی ہے اور ایک اندازے کے مطابق ملک میں ہندئوشہریوں کی تعداد 25لاکھ سے 50لاکھ کے درمیان

جبکہ عیسائیوں کی تعداد 20لاکھ سے 1کروڑتک بتائی جارہی ہے ۔اس کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی وفنڈزکے مشیرنینسی سٹیگلرنے ایک غیرملکی خبررساں ادارے سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مردم شماری پاکستان کی نہ صرف اقلیتی برادریوں بلکہ پورے ملک کی منصوبہ بندی کے لیے اہم ذریعہ ہے۔تاہم ملک میں ہندئواورعیسائی شہریوں کی حتمی تعداد مردم شماری کے اعدادوشمارکااعلان ہونے کے بعد سامنے آئے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…