پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

جون، جولائی اور اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی

datetime 4  جون‬‮  2023

جون، جولائی اور اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر مقامات پر جون ،جولائی اور اگست کے دوران معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات نے جون، جولائی اور اگست 2023 کا آئوٹ لک رپورٹ جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق شمالی علاقہ جات کے چند مقامات پر معمول سے کچھ زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں۔ بلوچستان… Continue 23reading جون، جولائی اور اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی

ایک اور خاتون رہنما نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

datetime 4  جون‬‮  2023

ایک اور خاتون رہنما نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن صوبائی اسمبلی عائشہ اقبال نے پی ٹی آئی اور سیاست سے مکمل کنارہ کشی اختیار کرلی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ اقبال نے کہا کہ میں پی ٹی آئی اور سیاست سے مکمل کنارہ کش ہو رہی ہوں، ایسی… Continue 23reading ایک اور خاتون رہنما نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

ایک اور سابق وزیر نے پی ٹی آئی میں واپسی کا اشار ہ دیدیا

datetime 4  جون‬‮  2023

ایک اور سابق وزیر نے پی ٹی آئی میں واپسی کا اشار ہ دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ 9 مئی جیسے احتجاج کی عمران خان کی طرف سے کوئی کال نہیں تھی صرف پر امن احتجاج کی کال تھی۔ دوبارہ موقع ملا تو پرویز الٰہی کے ساتھ ضرور کام کروں گا ۔ میرا نام بھی ای سی ایل میں… Continue 23reading ایک اور سابق وزیر نے پی ٹی آئی میں واپسی کا اشار ہ دیدیا

فیس بک پر دوستی ،غیر ملکی دوشیزہ سرگودھا میں اپنے محبوب کے پاس پہنچ گئی

datetime 4  جون‬‮  2023

فیس بک پر دوستی ،غیر ملکی دوشیزہ سرگودھا میں اپنے محبوب کے پاس پہنچ گئی

سرگودھا(این این آئی)پاکستانی نوجوان سے فیس بک پر دوستی سے محبت میں گرفتار ہو کر بیرون ملک چین سے دوشیزہ سرگودھا اپنے محبوب کے پاس پہنچ گئی جس نے آمد پر مقامی عالم دین کے ہاتھوں اپنا مذہب چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا جس کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرتے ہوئے دعا میں… Continue 23reading فیس بک پر دوستی ،غیر ملکی دوشیزہ سرگودھا میں اپنے محبوب کے پاس پہنچ گئی

نیب کا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ بنانے کا فیصلہ

datetime 4  جون‬‮  2023

نیب کا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آ باد،لاہور(پی پی آ ئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گواہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرا ئع کے مطابق نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی… Continue 23reading نیب کا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ بنانے کا فیصلہ

ایک اور سابق رکن پنجاب اسمبلی نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

datetime 4  جون‬‮  2023

ایک اور سابق رکن پنجاب اسمبلی نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن پنجاب اسمبلی عائشہ اقبال نے بھی پارٹی اور سیاست سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ اقبال نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اور سیاست سے مکمل کنارہ کش ہو… Continue 23reading ایک اور سابق رکن پنجاب اسمبلی نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

2005ء کے زلزلے میں لاپتا ہونے والا نوجوان بالاکوٹ پہنچ گیا

datetime 4  جون‬‮  2023

2005ء کے زلزلے میں لاپتا ہونے والا نوجوان بالاکوٹ پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)8 اکتوبر 2005ء کے زلزلے میں گم ہونے والا نوجوان بالاکوٹ پہنچ گیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ایکسپریس نیوز کے مطابق بالاکوٹ ایک نوجوان اعجاز احمد پہنچا ہے جس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 8 اکتوبر کے زلزلے میں لاپتا ہوگیا تھا۔ 18 سال بعد واپس آنے والے اس نوجوان… Continue 23reading 2005ء کے زلزلے میں لاپتا ہونے والا نوجوان بالاکوٹ پہنچ گیا

آصف زرداری کے باؤنسرز جاری، ایک ہی بال میں متعددوکٹیں گرا دیں

datetime 4  جون‬‮  2023

آصف زرداری کے باؤنسرز جاری، ایک ہی بال میں متعددوکٹیں گرا دیں

آصف علی زرداری کی پنجاب کی سیاست میں سرگرم اہم کامیابی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی پنجاب کی سیاست میں سرگرم اہم کامیابی، متعدد رہنمائوں نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدرآصف زرداری پنجاب کی سیاست میں سرگرم ہو… Continue 23reading آصف زرداری کے باؤنسرز جاری، ایک ہی بال میں متعددوکٹیں گرا دیں

20 دن اہم ہیں کٹی کٹانکل آئے گا ،ستمبرستمگرہوگا،کوئی انہونی بھی ہوسکتی ہے’ شیخ رشید

datetime 4  جون‬‮  2023

20 دن اہم ہیں کٹی کٹانکل آئے گا ،ستمبرستمگرہوگا،کوئی انہونی بھی ہوسکتی ہے’ شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مائنس پلس فارمولا بھی ناکام ہوگا بلکہ اس سے مزید عدم استحکام پھیلے گا ،20دن اہم ہیں کٹی کٹانکل آئے گا ،ستمبرستمگرہوگااورکوئی انہونی بھی ہوسکتی ہے۔ تاحیات نااہل لوگوں کواہل بنانااورپھران سے پارٹی بنانا آسان کام نہیں ہوگا،ہماری سیاست کٹی ہوئی… Continue 23reading 20 دن اہم ہیں کٹی کٹانکل آئے گا ،ستمبرستمگرہوگا،کوئی انہونی بھی ہوسکتی ہے’ شیخ رشید

1 878 879 880 881 882 883 884 885 886 887 888 12,319