کریک ڈائون شروع ۔اب یہ گاڑیاں موٹروے پرداخل ہی نہیں ہوسکتیں ،خلاف ورزی پرقیداورجرمانے کی سزا
راولپنڈی(آن لائن) ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن تنویر عباس گوندل نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں غیر مجاز نمبر پلیٹ لگانے والوں ،بنانے والوں اور غیر رجسٹرڈ شدہ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں خصوصی ٹیموں نے راولپنڈی اور گرد ونواح میں کاروائی کے دوران162 گاڑی مالکان… Continue 23reading کریک ڈائون شروع ۔اب یہ گاڑیاں موٹروے پرداخل ہی نہیں ہوسکتیں ،خلاف ورزی پرقیداورجرمانے کی سزا