نہال ہاشمی کراچی کی ایک جماعت میں شمولیت اختیارکرلیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرنہال ہاشمی جنہوں نے گزشتہ دنوں ایک متنازعہ تقریرکی تھی جس کے بعد ان سے مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ سے مستعفی ہونے کاکہاتھالیکن انہوںنے ابھی تک اپنی نشت سے استعفی نہیں دیاہے ۔ ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق نہال ہاشمی سے کراچی کی ایک لسانی جماعت… Continue 23reading نہال ہاشمی کراچی کی ایک جماعت میں شمولیت اختیارکرلیں گے











































