عید پر نئے کرنسی نوٹ حاصل کریں صرف دو منٹ میں سٹیٹ بنک نے حیران کن سروس متعارف کروا دی!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عید پر نئے کرنسی نوٹ عید کا مزہ دوبالا کر دیتے ہیں۔ اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے لیے ایس ایم ایس سروس متعارف کروا دی ہے۔ اس سروس کے ذریعے شہری عید الفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اسٹیٹ بنک… Continue 23reading عید پر نئے کرنسی نوٹ حاصل کریں صرف دو منٹ میں سٹیٹ بنک نے حیران کن سروس متعارف کروا دی!!











































