چاند کب نظر آئیگا؟ عید کس تاریخ کو ہوگی؟ماہرین فلکیات نے حتمی پیش گوئی کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عیدالفطر یعنی یکم شوال کے چاندکی پیدائش 24جون کوشروع ہوگی اورپاکستانی وقت کے مطابق چاندکی پیدائش 7بج کر30منٹ پرہوگی اور24جون کوجب سورج غروب ہوگاتواس وقت چاندکی عمر12گھنٹے ہوگی اورچاندسورج غروب ہوتے ہی چاندبھی اس کے صرف پانچ منٹ بعد غروب ہوجائے گااورنظرنہیں آئےگاجبکہ اس روزپاکستان… Continue 23reading چاند کب نظر آئیگا؟ عید کس تاریخ کو ہوگی؟ماہرین فلکیات نے حتمی پیش گوئی کردی











































