چوہدری نثار چھٹی والے دن بھی اپنے دفتر پہنچ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار دفتری امور نمٹانے کے لیے چھٹی والے دن بھی اپنے دفتر پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری نثار پنجاب ہائوس میں واقع اپنے دفتر پہنچے تاکہ وہ کچھ اہم دفتر معاملات نمٹا سکیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار نادرا اور محکمہ… Continue 23reading چوہدری نثار چھٹی والے دن بھی اپنے دفتر پہنچ گئے











































