نوابشاہ میں آئل ٹینکر کو حادثے کے بعد آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
نوابشاہ(آن لائن) صوبہ سندھ کے شہر نوابشاہ کے قریب آئل ٹینکر کو حادثہ پیش آِیا جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،یہ حادثہ قومی شاہراہ پر قاضی احمد کے قریب پیش آیا جبکہ پولیس کے مطابق آئل ٹینکر میں ہزاروں لیٹر پیٹرول موجود ہے۔پولیس نے بتایا کہ جائے… Continue 23reading نوابشاہ میں آئل ٹینکر کو حادثے کے بعد آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا











































