جے آئی ٹی میں مریم نواز کی پیشی،شیخ رشید نواز فیملی کے حق میں بول پڑے،عمران خان کو انتباہ کردیا
لاہور(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز قوم کی بیٹی ہے ، جے آئی ٹی میں پیش نہیں ہونا چاہئے ، نواز شریف اسمبلی توڑ سکتے ہیں یا کسی ڈھیلے ڈھالے آدمی کو وزیر اعظم نامزد کر دیں‘جے آئی ٹی سوالنامہ بھیج دے،نواز شریف کے خلاف فیصلہ… Continue 23reading جے آئی ٹی میں مریم نواز کی پیشی،شیخ رشید نواز فیملی کے حق میں بول پڑے،عمران خان کو انتباہ کردیا











































