سی پیک کے مشرقی اور مغربی روٹس کب مکمل ہوں گے؟ دوسرے مرحلے میں کونسے منصوبے مکمل کئے جائیں گے؟ تفصیلات جاری
اسلام آباد (آئی این پی )چین پاکستان اقتصادی راہداری کے پروجیکٹ ڈائریکٹر حسن دائود نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مشرقی اور مغربی روٹس 2019 کے آغاز میں مکمل ہو جائیں گے ، اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ اقتصادی زونز کے قیام پر مشتمل ہے، فاٹا سمیت تمام صوبوں میں9 صنعتی زونز قائم… Continue 23reading سی پیک کے مشرقی اور مغربی روٹس کب مکمل ہوں گے؟ دوسرے مرحلے میں کونسے منصوبے مکمل کئے جائیں گے؟ تفصیلات جاری











































