پیپلزپارٹی سے تحریک انصاف میں شامل ہونیوالے رہنماؤں نے ’’نیا کام‘‘ شروع کردیا،اہم سیاسی جماعت کی پریشانی بڑھ گئی
لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنماؤں نے اپنی ’’ وقعت‘‘ بڑھانے کیلئے ہم خیال لوگوں کی شمولیت کرانے کیلئے اپنے طور پر کوششیں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کوچھوڑ کر آنے والے رہنما پی ٹی آئی کی قیادت کے… Continue 23reading پیپلزپارٹی سے تحریک انصاف میں شامل ہونیوالے رہنماؤں نے ’’نیا کام‘‘ شروع کردیا،اہم سیاسی جماعت کی پریشانی بڑھ گئی











































