منگل‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2024 

’’پورا شریف خاندان جیل میں‘‘ سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف

datetime 25  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدرقمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پہلی بار احتساب ہونے پر نواز شریف کی چیخیں نکل گئی ہیں، پیپلز پارٹی کو چھوڑنے والے اہم لوگ تھے لیکن نام نہیں پارٹی بڑی ہوتی ہے۔یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، قمر زمان کائرہ نے کہا کہ میرا مرنا اور جینا پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے،

اگر کوئی ایسا وقت آیا تو سیاست تو چھوڑ سکتا ہوں لیکن اپنی پارٹی کو نہیں چھوڑوں گا۔انہوں نے کہا کہ ان بڑے بڑے ناموں کو پارٹی ٹکٹ نہ دیتی تو یہ ایم این اے نہ ہوتے، وزیر نہ ہوتے اور ان کو کوئی جانتا نہ ہوتا۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس میں حکومتی وزراء جے آئی ٹی پر اپنا غصہ نکال رہے ہیں، میاں صاحب اب زیادہ مت چیخیں کیونکہ آپ کی چوری پکڑی گئی ہے، اس بار آپ اور آپ کا پورا ٹبر جیل میں ہوگا۔

موضوعات:



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…